بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومتی اراکین اسمبلی کا بڑا گروہ تحریک انصاف کیساتھ آن ملا کون کون شامل ہے؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے متحرک تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، حکمران جماعت کے کئی ارکان نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے یقین دہانی کرادی، اپوزیشن بینچز پر تحریک انصاف کے ساتھ آکر بیٹھ سکتے ہیں، حامد میر کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و اینکر حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے متحرک تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی ہے اور حکمران

جماعت کے کئی ارکان اسمبلی اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھا ن لیگ اراکین اسمبلی کاایک گروہ تحریک انصاف سے ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہوگیا ہےاور یہ اراکین اسمبلی حکومتی بینچز چھوڑ کر تحریک انصاف کے ساتھ اپوزیشن بینچز پر آسکتے ہیں جس سے تحریک انصاف کو ناقابل شکست حمایت حاصل ہو جائے گی اور وہ قومی اسمبلی میں با آسانی اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کی پوزیشن میں آجائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…