چین نے پچھلے تین سال میں اپنے 240وزیر نکال دیئے ہیں جو کہ کرپشن میں ملوث تھے،، نواز شریف کو جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء آگے لے کر آئے، اس کو تو فوج کا شکریہ ادا کرنا چاہیے،عمران خان کا نجی ٹی وی کوانٹرویو
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب بھی کہتا ہوں کہ ڈان لیکس کے پیچھے مریم نواز کا ہاتھ تھا، ماڈل ٹاؤن رپورٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ڈالی جائے، مجھے کیس میں کوئی فرقہ وارانہ رنگ نظر نہیں آیا، یہ سب اپنے آپ کو… Continue 23reading چین نے پچھلے تین سال میں اپنے 240وزیر نکال دیئے ہیں جو کہ کرپشن میں ملوث تھے،، نواز شریف کو جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء آگے لے کر آئے، اس کو تو فوج کا شکریہ ادا کرنا چاہیے،عمران خان کا نجی ٹی وی کوانٹرویو











































