جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تونسہ شریف،لیہ،حافظ آباد،مانسہرہ،چترال،متعددشہروں میں عمران خان کے جلسوں کااعلان،شیڈول جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور جنوبی پنجاب میں تاریخی جلسوں کے بعد کپتان کی عوامی رابطہ مہم کا اگلے سلسلے کا آغازکر دیا گیا ہے۔عوامی رابطہ مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز میں چیئرمین تحریک انصاف کے چترال میں عظیم الشان جلسہ عام

سے خطاب کے بعد11 نومبر کو کپتان کا قافلہ تونسہ شریف پہنچے گا۔اس کے بعد 19 نومبر کو کپتان لیہ میں خطاب کریں گے۔حافظ آباد کے عوام 24 نومبر کو کپتان کا خیر مقدم کریں گے ۔26 نومبر کو مانسہرہ میں عظیم الشان اجتماع کپتان کا منتظر ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…