ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں بارشوں کا آغاز ،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ نومبر میں ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کے ایک یا دو سلسلے ہو سکتے ہیں،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائیگی ٗ

دھند کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بھی پنجاب، پشاور، ڈی آئی خان اور سکھر ڈویژن میں دھند ٗسموگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ رواں ماہ کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ نومبر میں ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کے ایک یا دو سلسلے ہو سکتے ہیں بارش اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث سموگ کی شدت بتدریج کم ہو جائے گی تاہم خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا جبکہ پنجاب میں شدید دھند ٗسموگ جبکہ پشاور، ڈی آئی خان اورسکھر ڈویژن میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران موسم اور دھند کی موجودہ صورتحال برقرار رہے گی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہا جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لیپٹ میں رہے۔ اس دوران ملک میں سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ گلگت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…