اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

نوازشریف تو نااہل ہوگئے اب کس کا نمبر ہے؟ تحریک انصاف کا منصوبہ سامنے آگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نا اہلی کے بعد کے بعد گو زرداری گو مہم چلانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ٗپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت اہم رہنمادسمبر کے پہلے ہفتے سے اس مہم کا آغاز کر یں گے ۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف

علی زرداری کے خلاف مارچ کی قیادت عمران خان سمیت سینئر لیڈرشپ کرے گی۔ پہلے تین روزہ مارچ میں دو جلسے شامل ہوں گے اور اسے 2 ڈویڑ نوں کے شہروں میں سے گزرا جائے گا۔ بعد میں دیگر شہروں میں مارچ کے دوران پی ٹی آئی کی قیادت کرپشن کے خلاف محاذ کھولے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…