تحریک انصاف کی رہنما کو عدالت میں سیلفیاں لینا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے کیا حکم جاری کردیا؟ دلچسپ صورتحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی اہم رہنما عظمیٰ کاردارکو سیلفیاں لینا مہنگا پڑ گیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اہم رہنما عظمیٰ کارکردار اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس وقت شدید مشکل میں پڑ گئیں جب انہیں کورٹ روم میں سیلفیاں لیتے پکڑ لیاگیا، واضح رہے کہ دنیا بھر میں عدالتوں میں عدالتی کارروائی کی موبائل… Continue 23reading تحریک انصاف کی رہنما کو عدالت میں سیلفیاں لینا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے کیا حکم جاری کردیا؟ دلچسپ صورتحال







































