شاہد خاقان عباسی بھی گئے، شیخ رشید کا سب سے بڑا سرپرائز، ثبوت لے آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایل این جی میں کرپشن بارے اہم دستاویزات حاصل کر لی ہیں، تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا کہ میرا قطر کا دورہ کامیاب رہا ہے، میں نے قطر میں ایل این جی کے حوالے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی بھی گئے، شیخ رشید کا سب سے بڑا سرپرائز، ثبوت لے آئے











































