آپریشن ردالفساد ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات گئے بڑی کارروائی
راولپنڈی ( آن لائن ) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ، پنجاب رینجرزکی سی ٹی ڈی کے ہمراہ فیصل آباد،اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے ، آپریشن میں 14 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ… Continue 23reading آپریشن ردالفساد ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات گئے بڑی کارروائی