ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کرتے ہوئے فاریسٹ آفیسر پر چار کروڑ روپے کمیشن بنانے کا الزام لگا دیا۔ ریحام خان نے احتساب کمیشن کے پاس پڑی درخواست ٹویٹ کر دی۔ درخواست میں… Continue 23reading ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی