شرمین عبید چنائے نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،کیا کسی خاتون کو دوستی کا پیغام بھیجنا ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور/کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر شرمین عبید چنائے کے فرینڈ ریکوسٹ کے تناظر میں بیان پر نئی بحث چھڑی ہوئی ہے ۔سوشل میڈیا صارفین اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ کیا کسی خاتون کو دوستی کا پیغام بھیجنا ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔چند روز قبل آسکرایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین… Continue 23reading شرمین عبید چنائے نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،کیا کسی خاتون کو دوستی کا پیغام بھیجنا ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ حیرت انگیز انکشافات











































