آنے والے دنوں میں کون کون تحریک انصاف کا حصہ بننے والا ہے؟ کون سا سابق وزیراعلیٰ تحریک انصاف میں شامل ہونے کے لیے پرتول رہا ہے؟ عارف نظامی کے حیران کن انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ اس وقت لوگ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ ارباب غلام رحیم نے کافی دن لاہور میں بھی موجود رہے،… Continue 23reading آنے والے دنوں میں کون کون تحریک انصاف کا حصہ بننے والا ہے؟ کون سا سابق وزیراعلیٰ تحریک انصاف میں شامل ہونے کے لیے پرتول رہا ہے؟ عارف نظامی کے حیران کن انکشافات







































