مسلم لیگ (ن )اور تحریک انصاف نے عوام کو دھوکہ دیا،تحریک انصاف بتائے خیبرپختونخوا کی معیشت کہاں جارہی ہے ، آصف زرداری
پبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر پرسن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن )اور تحریک انصاف نے عوام کو دھوکہ دیا۔تحریک انصاف بتائے خیبرپختونخوا کی معیشت کہاں جارہی ہے ،جو شخص اپنا گاؤں ٹھیک نہیں کرسکا وہ نیا پاکستان کیا بنائے گا،پرویزخٹک نے تو… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )اور تحریک انصاف نے عوام کو دھوکہ دیا،تحریک انصاف بتائے خیبرپختونخوا کی معیشت کہاں جارہی ہے ، آصف زرداری