شہبازشریف کا ترکی میں فتح سلطان محمد ہسپتال استنبول کا دورہ
لاہور(مانیٹرنگ ٖڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا ترکی میں فتح سلطان محمد ہسپتال استنبول کا دورہ۔وزیراعلیٰ کو ہسپتال حکام نے ہسپتال کے نظام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبہ میں ترکی کے تجربات اور اقدامات قابل تقلید ہیں۔ترکی کا ہیلتھ کےئر نظام… Continue 23reading شہبازشریف کا ترکی میں فتح سلطان محمد ہسپتال استنبول کا دورہ