جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

عمران نے گلالئی کو گندے میسج بھیجے یا نہیں؟تحریک انصاف کےرہنما کیمرہ بند ہوتے ہی اس بارے میں کیا کہتے نظر آتے ہیں مفتاح اسماعیل کی بات پر اسد عمر کے چہرے کا رنگ اڑ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیر مفتاح اسماعیل نے پروگرام میں شریک تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو پہلی بار دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبو رکر دیا۔ اسحاق ڈار سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ یہ سب لوگ آن کیمرہ تو اسحاق ڈار کی برائیاں کرتے نظر آتے ہیں جب کہ آف کیمرہ اسحاق ڈار کو

سراہتے ہیں۔ ان لوگوں کا یہ حال ہے کہ کیمرہ بند ہوتے ہی اعتراف کرتے ہیں کہ عمران خان عائشہ گلالئی کو گندے میسج کرتے تھے۔ اسد عمر پروگرام میں شریک ہیں آپ ذرا کیمرہ بند کر کے ان سے یہی سوال پوچھ لیں آپ کو یہ بھی کہیں گے کہ ایسا ہوتا تھا۔ مفتاح اسماعیل کی اس بات پر اسد عمر تھوڑی دیر کیلئے دنگ رہ گئے اور پھر انہوں نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا بالکل بھی نہیں اور یہ آن کیمرہ اور آف کیمرہ دونوں صورتوں میں جھوٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…