حافظ محمد سعید کا این اے 120 میں مختلف علاقوں کا دورہ ، شہریوں کا ہجوم امڈ آیا،چھتوں سے پھولوں کی پتیاں نچھاور ،والہانہ استقبال
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعۃالدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کے این اے 120 میں مختلف علاقوں کے دورہ کے دوران شہریوں کا ہجوم امڈ آیا۔ گھروں اور دوکانوں کی چھتوں سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے والہانہ استقبال کیا گیا۔یوسی 48 اوریوسی 52 میں قصور پورہ ،چوہدری پارک اور آؤٹ فال روڈ پربڑے جلسوں… Continue 23reading حافظ محمد سعید کا این اے 120 میں مختلف علاقوں کا دورہ ، شہریوں کا ہجوم امڈ آیا،چھتوں سے پھولوں کی پتیاں نچھاور ،والہانہ استقبال











































