جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

مسقط سے لاہور آنے والے طیارے میں دوران پرواز ہنگامہ،اچانک ہی نوجوان نے ایسا کام شروع کردیا کہ مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا،ایئرپورٹ پر ہلچل

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسقط سے لاہور آنے والے طیارے میں دوران پرواز ہنگامہ،اچانک ہی نوجوان نے ایسا کام شروع کردیا کہ مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ایئرپورٹ پر ہلچل،تفصیلات کے مطابق دوران پرواز نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے نوجوان کو لاہور ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مسقط سے آنے

والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں سوار نوجوان نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرتا رہا جس سے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ پرواز کے کپتان نے لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کرتے ہی سکیورٹی کو طلب کر کے نوجوان مسافر کو گرفتار کرا دیا ۔ کیولری گراؤنڈ سے تعلق رکھنے والا حسن گرفتاری کے دوران بھی شور شرابہ کرتا رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…