مسلم لیگ (ن )کے اہم وزیر نے وزارت سے استعفے کا اعلان کردیا
کوئٹہ /سبی(این این آئی) مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیر ماہی گیری سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی وزارت سے مستعفیٰ ہوگئے ، انکے قریبی ذرائع نے بتا یا کہ مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیر ماہی گیری و ڈومکی قبائل کے سربراہ سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے ،استعفیٰ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )کے اہم وزیر نے وزارت سے استعفے کا اعلان کردیا











































