ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

امریکہ پاکستان کو دی جانیوالی امداد بند،شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے بڑے اقدامات،پاکستان کو ایک اورجھٹکا، امریکی سینیٹر نے تشویشناک اعلان کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکی سینیٹر ینڈ پال نے کہاہے کہ سینیٹ میں پاکستان کی امداد بند کرنے کا بل لیکر آؤں گا،امریکہ پاکستان کو دی جانیوالی امداد شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرے۔ایسے ملک کو امداد نہیں دینی چاہئے جو ایسے شخص کو ٹارچر کر رہی ہو جس نے اسامہ کو ہلاک کرنے میں امریکہ کی مدد کی ہو۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹر رینڈ پال نے اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ پاکستان کو دی جانے

والی امداد شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کو ایسے ملک کو امداد نہیں دینی چاہئے جو ایک ایسے شخص کو ٹارچر کر رہی ہو جس نے اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے میں امریکہ کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے موقف کے منظور ہونے تک کسی حد تک بھی جاؤں گا، یا تو یہ امداد بند ہو یا پھر انصاف پورا کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…