تین ارب کے ٹھیکوں میں2ارب کی خورد برد،سابق وزیراعظم نوازشریف کے دامادکیپٹن (ر) صفدر نے حدیں پار کرلیں،بڑی کارروائی شروع،حکم جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کے رکن کیپٹن (ریٹائرڈ)صفدر کیخلاف 3 ارب روپے کے ٹھیکے اپنے من پسند ٹھیکداروں کو قانون اور قواعد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دینے اور بعد ازاں 3 ارب روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ طور پر 2 ارب روپے جعلی… Continue 23reading تین ارب کے ٹھیکوں میں2ارب کی خورد برد،سابق وزیراعظم نوازشریف کے دامادکیپٹن (ر) صفدر نے حدیں پار کرلیں،بڑی کارروائی شروع،حکم جاری











































