اہم شخصیت کوپاکستان پہنچتے ہی اسلام آبادایئرپورٹ سے سے گرفتار کر لیا،سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (این این آئی)نیب راولپنڈی نے بدعنوانی میں ملوث اشتہاری ملزم مظفر نشاط کو پاکستان پہنچنے پر بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم مظفر نشاط ولد نشاط احمد خان نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے قائم کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے اپنے اختیارات سے تجاوز اور… Continue 23reading اہم شخصیت کوپاکستان پہنچتے ہی اسلام آبادایئرپورٹ سے سے گرفتار کر لیا،سنگین الزامات عائد











































