یوم عاشور (کل) مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا ڈبل سواری پر پابندی عائد،موبائل فون سروس معطل رہے گی
لاہور/اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ کوئٹہ (این این آئی)نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشورکل دسویں محرم الحرام (اتوار) کے روز مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،ملک… Continue 23reading یوم عاشور (کل) مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا ڈبل سواری پر پابندی عائد،موبائل فون سروس معطل رہے گی