جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملتان ٗمخدوم جاوید ہاشمی کی گاڑی بھیانک حادثے کا شکار ،جاوید ہاشمی بھی کار میں موجود تھے

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) جاوید ہاشمی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ اپنی نئی گاڑی میں لاہور سے واپس ملتان جا رہے تھے کہ مخدوم رشید کے قریب اچانک ان کی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ٗ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ٗ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کی ڈرائیونگ سائیڈ مکمل طور پر تباہ ہو گئی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی گاڑی بھیانک حادثے کا شکار ہو گئی ہے ٗ تاہم وہ اور ان

کا ڈرائیور معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاوید ہاشمی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ اپنی نئی گاڑی میں لاہور سے واپس ملتان جا رہے تھے کہ مخدوم رشید کے قریب اچانک ان کی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ٗ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ٗ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کی ڈرائیونگ سائیڈ مکمل طور پر تباہ ہو گئی لیکن جاوید ہاشمی اور ڈرائیور معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…