پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

اہم سیاسی شخصیت اور رکن اسمبلی کا بیٹا اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق 

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے میں رکن صوبائی اسمبلی سید لیاقت آغا کا بیٹا اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے ائر پورٹ روڈ پر واقع کلی عمر میں رکن صوبائی اسمبلی سید لیاقت آٖغا کا بیٹا سید جعفر شاہ پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جس سے وہ شدید

زخمی ہوگیا زخمی کو تشویشناک حالت میں ایف سی ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہسپتال انتظامیہ نے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا خاندانی ذرائع کے مطابق سید جعفر شاہ کی تدفین جمعہ کو ان کے آبائی علاقے کلی کربلا پشین میں اداکی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…