جماعت الدعوہ کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا تعلق امریکہ سے نہیں بلکہ یہ آپریشن ردالفساد کا حصہ ہے، وزیر دفاع
‘اسلا م آ با د (آن لائن) وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں جماعت الدعوہ کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا تعلق امریکہ سے نہیں بلکہ یہ آپریشن ردالفساد کا حصہ ہے۔بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ بین الاقوامی سطح پر کئی تنظیموں… Continue 23reading جماعت الدعوہ کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا تعلق امریکہ سے نہیں بلکہ یہ آپریشن ردالفساد کا حصہ ہے، وزیر دفاع











































