ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

نئے سال کے آغاز پر ہی کھربوں کے قرضوں کی واپسی کی تاریخ آگئی،پیسے کہاں سے لائیں؟ حکومت نے انتہائی سخت فیصلہ کرلیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 52کھرب کے مقامی پرانے قرضے چکانے کے لیے 3 ماہ کے دوران 49سو ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کو نئے سال کے آغاز پر ہی کھربوں روپے کے مقامی قرضے لوٹانا ہیں۔ پہلی سہ ماہی میں منی مارکیٹ سے 49کھرب 25 ارب روپے کے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا گیاہے۔جنوری سے مارچ کے اختتام تک حکومت

نے 52کھرب 32ارب 61کروڑ 20لاکھ روپے کے اندرونی قرضے واپس کرنے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے قرضوں کے لیے 7مرتبہ ٹریژری بلز نیلام کیے جائیں گے۔ جس سے 47کھرب 25ارب حاصل ہونے کا ہدف ہے۔ جبکہ 2 کھرب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کا بھی ٹارگٹ ہے۔قرض ملنے پر حکومت کو پھر بھی مزید 3کھرب 7ارب 61کروڑ روپے کی ضرورت پڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…