جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہرمیں 2018کی پہلی انوکھی واردات،نامعلوم ملزمان شراب کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے اور سی سی ٹی وی کیمرے لے اڑے

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں 2018 کی پہلی نقب زنی کی واردات ماڑی پور میں رونما ہو گئی،نامعلوم ملزمان شراب کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے اور سی سی ٹی وی کیمرے لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے روڈ پر قائم شراب کی دوکان کے تالے توڑ کر6

نامعلوم ملزمان دکان میں موجود لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی اشیا لے کر فرار ہو گئے ،جبکہ نقب زنی کی واردات کے دوران ملزمان نے چوکیدار کو باندھ کر دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نکال لئے ،،دکان کے مالک کی جانب سے پولیس کو واقعے کی درخواست دی جا چکی ہے ،تاہم پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…