جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن )کے اہم وزیر نے وزارت سے استعفے کا اعلان کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کوئٹہ /سبی(این این آئی) مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیر ماہی گیری سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی وزارت سے مستعفیٰ ہوگئے ، انکے قریبی ذرائع نے بتا یا کہ مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیر ماہی گیری و ڈومکی قبائل کے سربراہ سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے ،استعفیٰ کی وجہ ذاتی مصروفیات بتائی گئی ہیں صوبائی وزیر ماہی گیری سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کے مستعفیٰ ہونے کی تصدیق ان کے

چھوٹے بھائی چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی نے کی ،سردار سرفراز خان ڈومکی پی بی 21سبی سے آزاد امید وار کی حیثیت سے کامیاب ہو ئے تھے اور ایم پی اے منتخب ہونے کے بعد انہوں نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…