افغانستان کا بحران،امریکہ نظر انداز، پاکستان نے روس ،چین،تر کی،ایران کے ساتھ ملکر بڑا قدم اُٹھالیا
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس ،چین،تر کی،ایران اور افغانستان کے سپیکر اسلام آباد میں’’ خطے میں دہشت گردی‘‘ اور ’’باہمی رابطوں‘‘ پر ہونے والی کانفرنس میں شر کت کریں گے، سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ عوامی رابطوں کے ذریعے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے… Continue 23reading افغانستان کا بحران،امریکہ نظر انداز، پاکستان نے روس ،چین،تر کی،ایران کے ساتھ ملکر بڑا قدم اُٹھالیا