تہمینہ درانی کے نواز شریف کے بارے میں متنازعہ ٹویٹس، شہباز شریف نے اپنی تیسری بیوی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنی تیسری اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف نواز شریف کی ریلی کے موقع پر کیے گئے متنازعہ ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ایک مہینہ گزرنے کے باوجود اپنی تیسری بیوی تہمینہ درانی کے گھر نہیں… Continue 23reading تہمینہ درانی کے نواز شریف کے بارے میں متنازعہ ٹویٹس، شہباز شریف نے اپنی تیسری بیوی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا