سپریم کورٹ سے نا اہل ہونے کے بعد جہانگیر ترین کو ایک اور بڑا جھٹکا، عمران خان نے بھی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاحیات نا اہلی کے بعد جہانگیر خان ترین نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا بھی فیصلہ کر لیا، پارٹی قیادت سے ملاقات میں فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے… Continue 23reading سپریم کورٹ سے نا اہل ہونے کے بعد جہانگیر ترین کو ایک اور بڑا جھٹکا، عمران خان نے بھی فیصلہ سنا دیا











































