پاکستان کی موجودہ شرح ترقی اور آبادی میں اضافہ،عالمی بینک نے تشویشناک پیش گوئی کردی،انتباہ جاری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان کا کہنا ہیکہ پاکستان کو ہائی انکم گروپ میں شامل ہونے کے لئے اپنی مجموعی شرح نمو کو 8 فیصد تک لانا ہوگا۔ اور ساتھ ہی شرح آبادی ایک فیصد تک محدود رکھنا ہوگی ۔انسٹی ٹیوٹ چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی وومن کمیٹی کی جانب سے انڈسٹریلائزیشن کے چوتھے دور… Continue 23reading پاکستان کی موجودہ شرح ترقی اور آبادی میں اضافہ،عالمی بینک نے تشویشناک پیش گوئی کردی،انتباہ جاری











































