امریکی قونصلیٹ کے گھیراؤ کااعلان ،اب پاکستان میں امریکیوں کو تحفظ دینا امریکہ کا ساتھ دینے کے مترادف ہوگا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی خیبرپختونخوانے پشاور میں بائیس دسمبر کو امریکی قونصلیٹ کے سامنے حتجاج اور گھیراوں کااعلان کردیا۔جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس پوری امت کے لئے دل کی حیثیت رکھتا ہے۔امریکی صدر کا اعلان امت مسلمہ کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading امریکی قونصلیٹ کے گھیراؤ کااعلان ،اب پاکستان میں امریکیوں کو تحفظ دینا امریکہ کا ساتھ دینے کے مترادف ہوگا







































