کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،نواز شریف ،مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ
لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے ۔نواز شریف اور مریم نوازسخت سکیورٹی میں اولڈ ائیر پورٹ پہنچے اور خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے۔ نواز شریف، مریم نوازاور کیپٹن (ر) محمد صفدر… Continue 23reading کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،نواز شریف ،مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ