حق بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے ،مریم نواز
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما ٗ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ حق کی بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے ۔ پیشی سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے مریم نواز نے کسی ادارے کی نشاندہی کیے بغیر… Continue 23reading حق بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے ،مریم نواز











































