منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

وقت سے پہلے انتخابات مہنگے پڑیں گے ‘ مریم نواز نے انتباہ کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات مہنگے پڑیں گے ،ایک جماعت خود فیصلے نہیں کرتی بلکہ جو حکم ملتا ہے اس پر عمل کرتی ہے ۔ انہوں نے

گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر توئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک جماعت اپنی مرضی سے الیکشن مہم نہیں چلا رہی اور نہ وہ خود فیصلے نہیں کرتی ہے بلکہ جو حکم ملتا ہے اس پر عمل کرتی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ وقت سے پہلے انتخابات مہنگے پڑیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…