پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیپٹن صفدر جوش میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،سکھ شہری کو زبردستی گلے سے لگا کر کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی، سردار جی حیرت سے بت بنے کھڑے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن صفدر لوگوں کو اپنے گرد دیکھ کر جذبات پر کنٹرول نہ رکھ سکے، سکھ شہری کو گلے سے لگا کر ہیپی کرسمس کہہ دیا، سکھ برادری سے تعلق رکھنےوالاشہری حیرت سے منہ ہی دیکھتا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن صفدر کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کیپٹن صفدر نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر لوگ سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور

ن لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر کو نہایت گرمجوشی سے ملتے ہوئے ان کے گرد جمع ہوتے جا رہے ہیںجس پر کیپٹن صفدر نہایت خوش اور پرجوش نظر آتے ہیں اور اسی خوشی میں وہ جذبات پر کنٹرول نہ رکھ سکے اور وہاں موجود ایک سکھ شہری کو گلے سے لگا کر مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی۔ سکھ شہری کیپٹن صفدر کے اس اچانک اور جذباتی عمل پر حیرت زدہ رہ گیا اور ان کا منہ ہی دیکھتا رہ گیا۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو پر کئی صارفین نہایت دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…