عمران خان دوسال پہلے دعا لینے کیلئے گئے اور5بچوں کی ماں کاگھراجاڑدیا‘آج کل بابا رحمتے بھی پینے کے پانی کیلئے کافی متحرک ہے،رانا ثناء اللہ نے سنگین دعوے کردیئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان دوسال پہلے دعا لینے پاکپتن گئے تھے،لیکن وہاں پتا نہیں کیا گند پھیلایا کہ پانچ بچوں کی ماں کاگھر اجاڑ دیا، اس خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔وہ اتوار کو یہاں ووکیشنل ٹریننگ سینٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب… Continue 23reading عمران خان دوسال پہلے دعا لینے کیلئے گئے اور5بچوں کی ماں کاگھراجاڑدیا‘آج کل بابا رحمتے بھی پینے کے پانی کیلئے کافی متحرک ہے،رانا ثناء اللہ نے سنگین دعوے کردیئے







































