پاناما پیپرز،حکمران خاندان کے بعد باقی436پاکستانی اہم شخصیات کا نمبر بھی آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعتِ اسلامی پاکستان نے پانامہ پیپرز کیس میں حکمران خاندان کے مقدمہ کے فیصلے کے بعد دیگر 436 افراد کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ درخواست امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی طرف سے سپریم کورٹ کے وکیل محمد… Continue 23reading پاناما پیپرز،حکمران خاندان کے بعد باقی436پاکستانی اہم شخصیات کا نمبر بھی آگیا