بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

لاہور کے جلسے میں سندھ اور خیبر پختونخوا کے جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان ،کھلبلی مچ گئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا خرم نواز گنڈ ا پور کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہناتھا کہ کل کا پتہ نہیں مگر آج اسمبلیاں توڑنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور نہ ہی

خرم نوا ز کے بیان میں کوئی صداقت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز آئی تو پارٹی کی کورکمیٹی جائزہ لے گی اورہم بھی قیادت کے فیصلے پر عملدرآمد کر یں گے ۔واضح رہے خرم نواز گنڈ ا پور نے دعویٰ کیا تھا کہ زرداری اور عمران خان لاہور کے جلسے میں سندھ اور خیبر پختونخوا کے جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…