قوانین مزید سخت،بر طانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیلئے اپنوں سے ملنا مشکل ہو گیا،افسوسناک انکشافات
لندن (این این آئی)یو کے بارڈر ایجنسی کے وزٹ ٗسپاوئز اور سٹوڈنٹ ویزا کے قوانین سخت ہونے کے بعد برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان سے اپنے پیاروں کو بلوانے میں دقت کا سامنا ہے ٗیو کے بارڈر ایجنسی کے حالیہ اعدادوشمار کے مطابق وزٹ ویزا کیلئے پاکستانیوں کی اس سال10934درخواستیں مسترد کی گئیں… Continue 23reading قوانین مزید سخت،بر طانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیلئے اپنوں سے ملنا مشکل ہو گیا،افسوسناک انکشافات