پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں جنسی درندے بے لگام، 5 بااثر افراد اپنے 15 ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان سے جنسی زیادتی، برہنہ کرکے ڈانس کرواتے رہے، لرزہ خیز واقعہ

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) زمینداروں نے ایک نوجوان کو برہنہ کرکے اس سے ڈانس کروایا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جھنگ تحصیل احمد پور سیال کے علاقے کچاپکا میں ایک نوجوان کو با اثر زمینداروں نے ننگا کرکے اپنے ڈیرے پر ڈانس کروایا اور اس کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی اور اس سے بدفعلی کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنائی گئی، اخبار کی رپورٹ کے مطابق اختر علی نامی نوجوان کو چند روز قبل پانچ ملزمان علی محمد، علی شاہ، محمد

اکمل اور زاہد حسین نے اغوا کیا اور اس نوجوان کو اپنے ڈیرے پر لے جا کر ان لوگوں نے ا پنے دیگر پندرہ ساتھیوں کے ہمراہ اس سے زیادتی کی اور اسے برہنہ کرکے نچواتے رہے، اس موقع پر ملزمان نے اس نوجوان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر تم نے کسی کو بتایا تو تمہاری یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر عام کر دی جائے گی لیکن پولیس نے ان پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم علی شاہ کو گرفتاربھی کر لیا ہے اور دوسرے ملزمان کو پکڑنے کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…