دھرنے کے خلاف پنجاب حکومت حرکت میں آگئی بڑی سرکاری شخصیت کو ٹاسک دیکر راولپنڈی بھیج دیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی دھرنا ختم کرانے کی ہدایت، آئی جی پنجاب خصوصی ٹاسک لے کر راولپنڈی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی فیض آباد میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا ختم کرانے کیلئے ہدایت پر آئی جی پنجاب عارف نواز راولپنڈی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے… Continue 23reading دھرنے کے خلاف پنجاب حکومت حرکت میں آگئی بڑی سرکاری شخصیت کو ٹاسک دیکر راولپنڈی بھیج دیاگیا