جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور،ائیرپورٹ پر مسافروں سے ’’خزانہ ‘‘ برآمد،کتنے سو کلو سونا اور جیولری سامان سے برآمد ہوئی؟ جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)کسٹم حکام نے پشاور کے باچا خان ائرپورٹ پر کاروائی کے دوران بیرون ملک سے آنے والے چھ مسافروں سے دو سو تیس کلو گرام سونابرآمد کرلیا ،سونے کی مالیت  کروڑوں روپے ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کاروائی کے

دوران دوبئی سے انجی ائرلائن کی پرواز سے آنے والے چھ مسافروں سے مجموعی طور پر دو سو تیس کلو گرام سونا اور دس گرام جیولری برآمدہوئی ،سونے کی مالیت  کروڑوں روپے ہے،کسٹم اہلکاروں کے مطابق سونا سامان میں چھپایا گیا تھا،گرفتار ملزموں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…