پولیس نے پارلیمنٹ حملہ سمیت چار مقدمات کا عبوری چالان پیش کردیا ٗ عمران خان بطور ملزم شامل
اسلام آباد(این این آئی) پولیس نے پارلیمنٹ حملہ سمیت چار مقدمات کا عبوری چالان پیش کردیا جس میں عمران خان کو بطور ملزم شامل کیا گیا ہے۔عمران خان کے خلاف 2014 میں اسلام آباد میں دھرنے کے دوران 4 مقدمات قائم کیے گئے جن میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی عصمت… Continue 23reading پولیس نے پارلیمنٹ حملہ سمیت چار مقدمات کا عبوری چالان پیش کردیا ٗ عمران خان بطور ملزم شامل











































