ہر شہری کا اپنا گھر،قیمتیں کم، رقم کی 20سال کی آسان اقساط میں واپسی،زبردست منصوبے کا اعلان کردیاگیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کے رہائشی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بینک ہوم فنانس کے ذریعے خپل کور ماڈل ہاؤسنگ سکیم شروع کر دی ہے۔ اس سکیم کے تحت کم آمدنی والے ملازمین اور عام شہری بھی مناسب داموں اپنے مکان کے مالک بن سکیں گے۔ ابتدائی طور پر جلوزئی، ملازئی، جرما اور ڈھیری زرداد میں… Continue 23reading ہر شہری کا اپنا گھر،قیمتیں کم، رقم کی 20سال کی آسان اقساط میں واپسی،زبردست منصوبے کا اعلان کردیاگیا