بھارتی انتخابات میں مداخلت کے الزامات پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،مودی کو اہم مشورہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی انتخابات میں پاکستان کی مداخلت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی انتخابی بحث میں پاکستان کوگھسیٹنا بند کرے، بھارتی انتخابات میں پاکستان پر مداخلت کا الزام بالکل بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا… Continue 23reading بھارتی انتخابات میں مداخلت کے الزامات پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،مودی کو اہم مشورہ