حکومت ہٹاؤ تحریک کا اعلان، سنی تحریک کے سربراہ کا دو ٹوک موقف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ وزیر عظم دوٹوک اعلان کریں کہ امریکہ اور غیر ملکی دباؤ پر قانون ناموس رسالت تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کو 24 تاریخ تک کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر مطالبات تسلیم کرے ورنہ حکومت ہٹاؤ تحریک کا آغاز… Continue 23reading حکومت ہٹاؤ تحریک کا اعلان، سنی تحریک کے سربراہ کا دو ٹوک موقف