جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ،طالبعلم کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے بدفعلی کا نشانہ بناڈالاگیا،ملزم عوامی احتجاج کے بعد گرفتار

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں چودہ سالہ طالبعلم کو اغوا کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا لواحقین اور اہل علاقہ نے واقعہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور دھمیال چکری روڈ کو بلاک کر دیا۔والد کے مطابق ملزم ارباب اور عادل نے اسلحہ کے زور پر اس کے بیٹے حماد کو اغوا

کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مگر ملزمان کو فرار کروا دیا۔ مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرنے کے علاوہ دکانیں بھی بند کرا دیں ٗپولیس کی جانب سے ملزمان کی تین گھنٹے میں گرفتاری کی یقین دہانی پر شہریوں نے احتجاج وقتی طور پر ختم کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…