ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کاشدید خطرہ آنیوالے دنوں میں کیا ہونے جارہا ہے ،تشویشناک صورتحال
اسلام آباد(آن لائن) مقامی ریفائنریز کی متوقع بندش نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی، جس کے باعث متعلقہ مقامی کمپنیاں سفری اور سیکیورٹی طیاروں کے لیے مطلوبہ تیل فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہیں۔تین درجن سے زائد ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی کمیٹی آئل کمپنیز ایڈوائزی کونسل… Continue 23reading ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کاشدید خطرہ آنیوالے دنوں میں کیا ہونے جارہا ہے ،تشویشناک صورتحال