اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کراچی ٗصرف ایک سال میں پولیس مقابلوں میں کتنے مبینہ ملزمان ہلاک ہوئے؟کتنے مقابلے حقیقی تھے؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سال2017کے دوران پولیس مقابلوں میں148 مبینہ ملزمان ہلاک ہوئے ٗبیشتر مقابلوں کے حقیقی ہونے کے بارے میں شبہ کا اظہار کیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2017 کے ماہ جنوری میں13،فروری میں15،مارچ میں8، اپریل میں 7،مئی میں 4،جون میں 5، جولائی میں 13،

اگست میں 5،ستمبر میں 16،اکتوبر میں 21،نومبر میں 16اور دسمبر میں 17افراد مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے۔پولیس کی جانب سے کئے جانے والے بیشتر مقابلوں میں انسانی حقوق کی تنظیمیں آواز اٹھا چکی ہیں اس حوالے سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گزشتہ برس 68پولیس مقابلوں کی تحقیقات کا حکم بھی دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…